ENSURE YOUR INITIAL SELECTION For Army, Navy and Air Force


Be Clear About all Tests at selection centre

پاکستان آرمی، ایرفورس اور نیوی میں آفسر بننے کے لئے کم از کم تعلیم ایف اے یا ایف ایس سی ہے. کچھ شعبے ایسے بھی ہیں جن کے لئے بی ایس سی، ایم اے یا ایم ایس سی ہونا لازم ہو تا ہے. ہمیں ایسے بہت سے سوال موصول ہوتے ہیں جن میں پوچھا جاتا ہے کہ اپلائی کیسے کرنا ہے، کون کون سے ٹیسٹ آئیں گے؟  ان ٹیسٹوں کی تیاری کیسے کرنی ہے اوریقینی کامیابی حاصل کرنے کے لئے کیا کیا کرنا ہوتا ہے؟  کوئی اکیڈمی جائن کروں یا خود ہی تیاری کروں؟ کونسا سبجیکٹ زیادہ اہم ہے؟ کس کس کتاب سے تیاری کروں اور یہ کتابیں کہاں کہاں سے ملتی ہیں؟ لڑکیاں اپلائی کر سکتی ہیں کہ نہیں؟ کیا لڑکوں اور لڑکیوں کے ٹیسٹ ایک جیسے  ہوتے  ہیں؟
ہر پوچھنے والے کو ان سوالات کا ہروقت تسلی بخش اور تفصیلی جواب دینا  ممکن نہیں ہوتا۔ اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوے ہم نے نہائت آسان الفاظ میں ایک مختصر کتاب ترتیب دی ہے، جس کو پڑھنے کے بعد ہر وہ بچہ جوآرمی، ایرفورس یا نیوی میں آفسر بننا چا ہتا ہے وہ ابھی سے ذہنی طور پر کلیر ہوجائے گا کہ اسے کس قدم پر کیاکیا کرنا ہے یہ کتاب آٹھویں یا میٹرک کلاس کےطالب علم سے لے کر ایم اے یا  ایم ایس سی کرکے اپلائی کرنے والے کے لئیے یقینی طور پر انتہائی مفید ثابت .ہوگی آٹھویں یا میٹرک کلاس کےطالب علم نے اگرچہ ابھی اپلائی نہیں کرنا، مگر اسے اگر آج سے ہی یہ علم ہو جائے کہ آگے اُسے کون کون سے ٹیسٹ دینے ہیں تو وہ اپنی جسمانی اور ذہنی تیاری آج سے ہی شروع کر دے گا اور اس کی کامیابی کے امکانات یقیناٌ بڑھ جائیں گے
یہ کتاب بنیادی طور پرابتدائی معلومات  فراہم کرتی ہے ، یعنی اپلائی  کیسے کرنا ہے، تیاری کیسے کرنی ہے، کس چیز پر زیادہ زور لگانا ہے اور کس پر کم، لڑکیاں کس کس چیز میں اپلائی کر سکتی .ہیں مختصر یہ کہ إبتدایئ سلیکشن کا مرحلہ مکمل ہونے تک کی مکمل  رہنمائی آپ کو اس ای بُک میں ملے .گی جب آپ ابتدائی سلیکشن کا مرحلہ  طے کر لیں گے تو اس کے بعد آپ کو آئی ایس ایس بی جانا ہوگاجس کے لئے ہماری کتاب آئی ایس ایس بی ای بُک انتہائی کم قیمت پرگزشتہ چھ سال سے آن لائن دستیاب ہےاوربہت سے امیدوار اسے پڑہنے کے بعد کامیابی کی منازل طے کرکے کپٹن کے عہدے پر فایٔز ہو چکے .ہیں اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیئے آپ کو معمولی سی قیمت انتہائی آسان طریقےسے ادا کرنی ہوگی اور کتاب اسی دن آپ اپنے کمپیوٹر پر پڑھ رہے ہوں گے اگر آپ کتاب  حا صل کرنا چاہتے  ہیں تو نیچےنیلےرنگ میں دیے گئے إنیشل سلیکشن إی بْک پر کلک کریں

Download Initial Selection E-Book


ISSB Test Preparation